ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز)یہ اطلاع غم انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہیکہ سماجی کارکن محمد فہیم فاروقی صاحب گاڑی پورہ بڑی درگاہ ناندیڑ کی والدہ محترمہ کا آج بروز اتوار کی شب انتقال ہو گیا۔
نماز جنازہ بروز پیر 31۔ جولائی کو صبح 10:30 بجے مسجد بڑی درگاہ گاڑی پورہ میں ادا کی جائیگی ۔ اور تدفین متصل قبرستان میں ہوگی۔ان شاءاللہ ۔دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور
تمام ہی پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین