ناندیڑ:زون نمبر13( ڈی )مدینہ نگرکے ضمنی انتخابات کا اعلان

ناندیڑ 5 ۔جنوری۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑمیونسپل کارپوریشن کے زون نمبر13( ڈی )کے ضمنی انتخابات کے پروگرام کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق زون نمبر 13 ڈی مدینہ نگر میں 6 فروری کو راےدہی عمل میں آرہی ہے. واضح رہے کہ اس زون کے کارپوریٹر صابر جاؤش نے حالیہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی کی اپنی کارپوریشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے کر مجلس میں شمولیت اختیار کی تھی اس لئے اس مخلوعہ نشست کے لیے ضمنی انتخابات کے پروگرام کا اعلان کیا گیا ہے ۔انتخابات کے نتایج 7 فروری کو ظاہر کیے جائیں گے۔اس زون میں انتخابی ضابطہ اخلاق کا نفاذ عمل میں ا چکا ہے۔انتخابات کے پروگرام کی تفصیلات حسب ذیل ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading