ناندیڑ:15فروری ۔(ورق تازہ نیوز)پلوامہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں آج دیگلورناکہ پر یوتھ کانگریس کی جانب سے زبردست احتجاج کرتے ہوئے دہشت گردی کاعلامتی پتلہ نذر رآرتش کیاگیا۔اس موقع پر مسعوداحمدخان‘رحیم احمدخان ‘پپوکونڈیکر‘سیدشیرعلی’زبیر احمد کے علاوہ دیگر کارکنان موجود تھے۔







