ناندیڑ:29/ ڈسمبر۔ (ورقِ تازہ نیوز)انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حاجی عبدالغفور ولد محمد اسماعیل صاحب جابر(مرحوم) (نیو بھارت پرنٹنگ پریس والے) ساکن نئ مسجد کا انتقال ہوچکا ہے.انا للہ وانا الیہ راجعون.

نماز جنازہ بتاریخ 30/دسمبر 2024ء بروز پیر صبح ٹھیک 10:00 بجے شہیدان کربلا میں ادا کی جائے گی. ان شاء اللہ.
.مرحوم، محمد جمیل صاحب (پالکی والے) کے بہنوئی، محمد جمیل صاحب (نواب) کے خسر اور ندیم پرویز (نیہا موبائل شاپ) کے ماموں تھے.
آللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین