نابالغ لڑکی کی آبروریزی فحش تصویریں وائرل کردی

الور۔:28۔جولائی ۔راجستھان کےالورضلع کے تھانہ غازی اجتماعی آبروریزی معاملے کے بعد اب بڑودہ میو تھانہ علاقے میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی آبروریزی کرکےاس کی فحش تصویریں وائرل کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ معاملہ تقریباً 11 دن پہلےکا بتایا جارہا ہے۔ اس سے متعلق متاثرہ کی ماں نے چاروں لوگوں کے خلاف معاملہ درج کرایا ہے۔ پولیس معاملے کی جانچ میں مصروف ہوگئی ہے۔

بڑودہ میوتھانے میں درج رپورٹ کے مطابق واردات 17 جولائی کوہوئی تھی۔ یہاں ایک گاوں کی 14 سالہ بچی کودوپہرمیں تقریباً 12 بجےاس کے پڑوس کی رہنے والی جیکم کی بیوی رونق اپنےگھربلا کرلےگئی تھی۔ وہاں رونق نے اپنے گھرمیں لڑکی کو پہلے سے سیڑھیوں پربیٹھےاپنے جاننے والے راہل کے سپرد کردیا۔ اس کے بعد راہل نے مبینہ طورپرلڑکی سے آبروریزی کی۔ اس دوران جیکم پہلے سے چھت پرموجود تھا۔ اس نےاس دوران موبائل سے لڑکی کی فحش تصاویرکھینچ لی اورویڈیو بھی بنا

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading