نئی ممبئی کا نام چھترپتی شیواجی مہاراج رکھاجائے:ابوعاصم

ممبئی:یکم جنوری (ایجنسیز)سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے ابوعاصم اعظمی نے ریاستی ودھانن سبھا میں مطالبہ کیا کہ نئی ممبئی کا نام بدل کرچھترپتی مہاراج رکھاجائے اسی طرح تھانہ کا نام بدل کرسنبھاجی مہاراج کے نام پر رکھاجائے ۔

انھوں نے مزید کہا کہ مہاراشٹر چھترپتی شیواجی مہاراج کے نام سے جانا جاتا ہے ہمیں اس پر فخر ہے ۔اس لئے ان کے نام پرنئی ممبئی کا نام رکھ کر انھیں خراج عقیدت پیش کیاجائے ۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading