مہاراشٹر میں سیاسی اتھل پتھل:شرد پوار کی آج مودی سے ملاقات

نئی دہلی۔ مہاراشٹر میں جاری سیاسی اتھل پتھل اور این سی پی۔ کانگریس کی میٹنگوں کے دور کے بیچ آج ایک بڑی خبر ہے۔ این سی پی سربراہ شرد پوار بدھ کو یعنی آج دوپہر 12.30  بجے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کرنے والے ہیں۔ حالانکہ اس ملاقات کا مقصد مہاراشٹر کی سیاست نہیں بلکہ ریاست کے کسانوں کے مسئلہ پر بات چیت کرنی ہے۔ اطلاع کے مطابق، پوار پہلے وزیر اعظم سے ملیں گے اور اس کے بعد ریاست کی سبھی پارٹیوں کے لیڈروں کا وفد پوار کی قیادت میں وزیر اعظم سے ملاقات کرے گا

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading