مہاراشٹراسمبلی انتخابات: ونچت بہوجن اگھاڑی کی تمام امیدواروں کی فہرست جاری

faroq
Faroq Ahmad Nanded South Candidate

ناندیڑ :30ستمبر(ور ق تازہ نیوز) مہاراشٹراسمبلی انتخابات کے لئے بہوجن ونچت اگھاڑی نے آج دوسری فہرست جاری کردی ہے جس میں141امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیاگیاہے ۔ناندیڑحلقہ جنوب اور ناندیڑ حلقہ شمال سے کے علاوہ ضلع کے دیگر تمام حلقوں سے وی بی اے کے امیداروں کے ناموں کااعلان کردیاگیا ہے جو اس طرح ہے۔list
list 2
list1

Leave a comment