مودی ۔ جانسن ٹیلیفون مذاکرات

نئی دہلی ۔ /20 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم برطانیہ بورس جانسن نے آج ٹیلیفون پر مودی سے بات چیت کرتے ہوئے ہندوستانی ہائی کمشنر لندن کے دفتر کے روبرو یوم آزادی کے دن جاریہ ہفتہ تشدد پر اظہار افسوس کیا ۔ تبادلہ خیال کے دوران وزیراعظم مودی نے یہ مسئلہ اٹھایا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ مفادات حاصلہ نے اپنے منصوبہ بند ایجنڈہ پر پرتشدد ذرائع سے عمل کیا ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading