مودی ایونٹ میں شرکت کی دعوت دانستہ نہیں ٹھکرائی:تلسی

مودی ایونٹ میں شرکت کی دعوت دانستہ نہیں ٹھکرائی:تلسی

نئی دہلی ۔18ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی قانون ساز تلسی گبارڈ نے ایسی میڈیا رپورٹ کی تردید کی ہے کہ انہوں نے ہوسٹن میں وزیراعظم نریندر مودی کے ’ہاؤڈی مودی ‘ ایونٹ میں شرکت کے دعوت نامہ کو قبول کرنے سے انکار کیا ہے ۔ انہوں نے ٹوئٹر پر وضاحت میں کہا:’’ میں ہوسٹن کے ایونٹ میں صدارتی مہم کی پہلے سے طے شدہ مصروفیات کے سبب شریک نہیں ہورہی ہوں۔ تاہم میں پی ایم مودی سے اُن کے دورے میں ملاقات کی امید رکھتی ہوں۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading