مندر بنانے میں مسلمان مدد کریں نہیں تو …..گری راج سنگھ کی دھمکی

گیا۔بہار۔مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے رام مندر کے معاملہ پر متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے مسلم برادری سے کہا کہ وہ اجودھیا، کاشی اور متھرا میں مندر تعمیر میں مدد کریں۔ اب ملک کے ہندووں کا صبر ختم ہو رہا ہے۔ ایسا نہیں ہونے پر ملک کے 100 کروڑ ہندو اپنے -اپنے ایمان کے لئے گرو گوبند سنگھ کی طرح بدلہ لینے پر مجبور ہو جائےگا۔ گری راج نے گیا میں چل رہے سنت سمیلن میں یہ بیان دیا۔

مرکزی وزیر نے کہا کہ سنت سماج کو ایک ساتھ ہو کرہندو کمیونٹی کو بیدار کرنا چاہئے۔ اگر ملک کے 100 کروڑ ہندو بیدار ہو گئے تو اجودھیا، کاشی اور متھرا میں عالیشان مندر بنانے کے لئے کسی عدالت اور سرکار کی ضورت نہیں پڑےگی

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading