
٭ نیلے ٹی شرٹ پر لفظ “Swag” تحریر تھا، جس کی مدد سے ممبئی پولیس کو ایک مطلوبہ شخص کو گرفتار کرنے میں مدد ملی جس پر ذہنی معذور دس سالہ لڑکی کی مبینہ طور پر عصمت ریزی اور قتل کا الزام ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اس واقعہ کے سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لیا گیا جس میں لڑکی کو اس شخص کے ساتھ دیکھا گیا جو وہی ٹی شرٹ زیب تن کیا ہوا تھا۔ چند دنوں بعد ایک پولیس ملازم نے ایک شخص کو دیکھا جو وہی ٹی شرٹ پہنا ہوا تھا بعدازاں اس کو گرفتار کرلیا گیا۔
Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-