ممبئی: مال گاڑی کے دو ڈبوں میں لگی آگ، 12 ٹرینیں منسوخ

ممبئی ڈویژن کے دہانو روڈ ریلوے اسٹیشن کے پاس گزشتہ رات ایک مال گاڑی کی دو بوگیوں میں آگ لگنے سے افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ اس آگ زنی کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت بری طرح متاثر ہو گئی ہے۔ 12 ٹرینوں کو منسوخ بھی کر دیا گیا ہے جب کہ دیگر 10 ٹرینوں کا راستہ بدل دیا گیا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading