نئی دہلی:مرکزی وزارت صحت کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 58097 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ اس دوران 15389 مریضوں نے شفایابی حاصل کر لی جبکہ 534 افراد کی جان چلی گئی۔