مرحوم مصطفی خان کی اہلیہ کا انتقال پُرملال

ناندیڑ:۔(راست )اہلیہ مرحوم مصطفی خان صاحب ( مینار پان شاپ چوک بازار)ساکن عرب گلی ناندیڑ کا مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا ہے ۔مرحومہ کی نماز جنازہ آج 21/04/2025 رات 9 بجے انشاء اللہ قریشیہ قبرستان چوک بازار ناندیڑ میں ادا کی جائیگی و تدفین قبرستان قریشیہ میں ہوگی ۔

مرحومہ، مرحوم عارف خان ٫ مرحوم رؤف خان ٫ اعجاز خان ٫ (گرو پان شاپ ورک شاپ کارنر) ببرخان (ہوٹل عظمت) ظفر خان٫مظہر خان کی والدہ تھیں ۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading