محمد برکت اللہ خان کا انتقال پُرملال

حیدرآباد:29/ ستمبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز)نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ آج مؤرخہ 29 ستمبر 2023 بروز جمعہ جناب محمد برکت الله خان صاحب ابن محمد سیف الله خان انعام دار گلی ،قلعہ ناندیڑ۔حال مقیم ظہیر آباد( تیلنگانہ)۔کا علالت کے باعث حیدر آباد کے نجی ہسپتال میں بقضائے الہی انتقال ہو چکا ہے۔ (انا لله وانا اليه راجعون)۔

اَللّٰه تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات کو بلند فرمائے، آپ قاضی صادق محی الدین متوالی عیدگاہ ناندیڑ ، اور محمد صلاح الدین سر پربھنی، کے حقیقی ماموں تھے ۔

اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین۔

ان شآء الله! مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ مؤرخہ 29 ستمبر 2023 بعد نماز جمعہ بمقام عیدگاہ قبرستان، گڑھی محلّہ، ظہیرآباد (تیلنگانہ اسٹیٹ) میں ادا کی جائیگی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئیگی۔

حیدرآباد:29/ ستمبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز)نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ آج مؤرخہ 29 ستمبر 2023 بروز جمعہ جناب محمد برکت الله خان صاحب ابن محمد سیف الله خان انعام دار گلی ،قلعہ ناندیڑ۔حال مقیم ظہیر آباد( تیلنگانہ)۔کا علالت کے باعث حیدر آباد کے نجی ہسپتال میں بقضائے الہی انتقال ہو چکا ہے۔ (انا لله وانا اليه راجعون)۔

اَللّٰه تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات کو بلند فرمائے، آپ قاضی صادق محی الدین متوالی عیدگاہ ناندیڑ ، اور محمد صلاح الدین سر پربھنی، کے حقیقی ماموں تھے ۔اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین۔

ان شآء الله! مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ مؤرخہ 29 ستمبر 2023 بعد نماز جمعہ بمقام عیدگاہ قبرستان، گڑھی محلّہ، ظہیرآباد (تیلنگانہ اسٹیٹ) میں ادا کی جائیگی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئیگی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading