مجلس اتحادالمسلمین کے 7امیدوار کامیاب ‘راجندرنگر سیٹ جیتنے میں ناکام

حیدر آباد:11ڈسمبر۔(ایجنسیز)مجلس اتحاد المسلمین (ایم آئی ایم) نے تیلنگانہ اسمبلی انتخابات میں کُل 8نشستوں میںسے7نشستوں پرکامیابی حاصل کی ہے ۔ جبکہ ایک نشست راجندرنگر حلقہ اسمبلی سے انکا امیدوار رحمت بیگ جیت حاصل نہیں کرسکے۔

مجلس کے کامیاب امیدواروںکی فہرست اس طرح ہے۔

akberuddinowaisi
۱)اکبر الدین اویسی( چندنانارائن گٹہ حلقہ اسمبلی ) کُل ووٹ :95,311

mumtazkhan۲)ممتازعلی خان(حلقہ اسمبلی چار مینار) کل ووٹ:53,475

mohiuddin

۳) کوثر محی الدین( حلقہ اسمبلی کاروان) کل ووٹ:40,956

ahmedbinabdullahbalala

۴)احمدبن عبداللہ بلعلہ(حلقہ اسمبلی ملک پیٹ)کُل ووٹ:22,936

AHMED_PASHA_QUADRI.jpg

۵)احمد پاشاہ قادری(حلقہ اسمبلی یاقوت پورہ) کُل ووٹ:

moazaamkhan.jpg

۶)معظم خان(حلقہ اسمبلی بہادر پورہ)کل ووٹ:96,993
jafferhussainmehraj

۷)جعفرحسین معراج(حلقہ اسمبلی نامپلی)کُل ووٹ:39332

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading