مجبور نہیں مضبوط بنو۔۔۔۔۔راشن ہماراحق ہے: اظہر خان(صدرایم پی جے)

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز) بھارت مےں غرےبوں کے لئے غذ اکی فراہمی کو لےکر2013مےں Right to Food قانون حق بناےا گےا۔اور 2014 سے اس قانون کو ملک مےں نافذ کےا گےا۔اس قانون کے ذرےعے ملک کے بھوکوں کی بھوک کو مٹانا تھا۔اور غرےبی کو دور کرنا تھامگر افسوس ہے کہ 2014سے ابھی تک اس مےں کوئی فائدہ نہ ہویے۔ الٹا غرےبوں کو نقصان ہورہا ہے۔ MPJمہاراشٹر غربےوں کے حق کے لئے رےاستی سطح پر مہم کا اہتمام کررہی ہے۔ ©©” غذا کا حق جےنے کا حق” اس عنوان سے مہم جاری ہے اس ضمن مےں شہر ناندےڑ مےں مختلف محلوں مےںخصوصےت کے ساتھ غرےب بستےوں مےں عوام مےں بےداری پےدا کی جارہی ہےکہ حکومت کی طرف سے انتدے راشن کارڈ والے کو خاندان مےں 35 کلو اناج اور پردھانےے گٹ کے راشن کارڈ والوں کے ہر فرد کو پانچ کلو اناج ملے گا۔ جن کے لوگوں کو راشن کارڈ ہونے کے باوجود راشن نہےں مل رہا ہے کہ انھےں بھی شکاےت کا فارم بھر کر راشن حاصل کرنے کا موقع ہے اس طرف MPJتوجہ دلارہی ہے۔ جن کے پاس راشن کارڈ ہی نہےں ہے وہ بھی راشن کارڈ بناسکتے ہےں۔MPJچاہتی ہے کہ عوام اپنا حق لےنے کے لئے کمر کس لےں MPJان کے ساتھ کھڑی ہے جب تک عوام اپنا حق لےنے کے لئے روڈ پر نہےں آتی حکومت اور ہمارا سسٹم بھی صحےح نہےں ہوتا MPJکو کوشش کے نتےجے مےں ناندےڑ کے نائب تحصےلدار چوہان صاحب نے عوام کے نام بےان جاری کرتے ہوہے کہا کہ جن کے کارڈ نہےں ہے ےا جنھےں راشن نہےںمل رہا ہے ےا جن کے کارڈ آن لائن نہےں ہے وہ سب کام ہورہے ہےں اس لےے تمام عوام کو چاہےے کہ جن کے پاس کارڈ نہےں ہے ہو سےتو سے فارم بھر کر لےں اورنےا راشن کارڈ بنالےں۔MPJکی اس ضمن مےں دس سے زائد کارنر مےٹنگےں ہوچکی ہے عوام بڑے پےمانے پر شکاےت لے کر تحصےل ا ٓفس 

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading