لاک ڈاؤن میں شادی : ضلع کلکٹر کی شادی خانہ میں گھس کر دولہے اور مہمانوں کے ساتھ دھکا مکی : دیکھئیے وائرل ویڈیو

تری پورہ کے ڈی ایم شیلیش یادو کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مقامی لوگ اور نیٹیزین شدید غصے میں ہیں جہاں وہ شادی ہالوں پر چھاپے مارتے ہوئے اور دولہا سمیت لوگوں کو مارتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading