لاتور ضلع کےلئے اطمینان بخش خبر۔تمام کرونامریضوں کی دوسری رپورٹ بھی منفی

لاتور:(ورق تازہ نیوز) ضلع لاتور سے ایک اطمینان بخش خبر آرہی ہے۔ لاتور ضلع کے نیلنگا میں پائے گئے 8 کورونا مریضوں کی ایک دوسری رپورٹ بھی منفی(نیگیٹیو) آئی ہے۔ لہذا، ضلع لاتور اب کورونا سے پاک ہوگیا ہے ایک بھی مریض یہاں پر اب نہیں ہے ۔ یہ آٹھویں مریض آندھراپردیش ریاست کے کرنول ضلع سے سفر کرکے پہنچے تھے ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading