ناندیڑ: (ورق تازہ نیوز) لاک ڈاؤن کے بعد مسافرین کی سہولت کیلئے محکمہ ریلوے نے دیوالی تہوار کے مدنظر خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا تھا۔

لیکن مسافروں کی کم تعداد اور ریزرویشن نہ ہونے کے باعث ان میں سے چار ٹرینوں کو اگلے ہفتے سے بند کیا جارہا ہے . جن کی تفصیلات حسب ذیل ہے
فیسٹیول اسپیشل ٹرین مراٹھواڑہ ایکسپریس پنویل ایکسپریس سمیت چار ٹرینیں بند
