ناندیڑ میں آج فلسطینیوں کے حق خصوصی دعا کا نظم : عوام سے شرکت کی اپیل

اگر آپ مظلومین کے حق میں دعا بھی نھیں کر سکتے تو پھر آپ کچھ نھیں کر سکتے

ناندیڑ میں آج خصوصی دعا کا نظم فلسطین کے اُن مظلوم یتیموں، بیواؤں کے حق میں جنہیں کمزورپاکردبالیاگیاہیں، ظالم اسرائیل کے خلاف اس دعا میں شرکت فرما کر اپنی دینی ملی اور انسانیت کا ثبوت دیں۔

انشاء الله دعا

مسجد صدیق اکثر جیم نگر میں ہوگی

۱۰ راکٹوبر ۲۰۲۳ بروز منگل بعد نماز عشاء۳۰ – ۸ بجے۔

مدینہ نگر کے پیچھے رحیم نگر نز دسحر افنکشن ہال دیگلور نا کہ ناندیڑ

حافظ عبدالحفیظ صاحب حافظ شفیق صاحب

امام و خطیب مسجد صدیق اکبر #9822960558

(امام و خطیب مسجد منواره ناندیز) #8830768606

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading