پیرس ، 17 دسمبر (یواین آئی) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے متاثر ہوگئے ہیں اور وہ ایک ہفتہ تک آئسولیشن میں رہیں گے صدارتی ہاؤس اے ایل سی نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ صدر آج کووڈ ۔19 سے متاثر پائے گئے ہیں بیان کے مطابق ابتدائی علامات کے پائے جانے کے بعد مسٹر میکرون کا کورونا ٹسٹ کیا گیاجس میں ان کے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ صحت کے ضوابط کے مطابق صدر اب سات دنوں تک آئسولیشن میں رہیں گے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ "وہ (مسٹر میکرون) سوشل ڈسٹنسنگ کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے۔‘‘پیرس ، 17 دسمبر (یواین آئی) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے متاثر ہوگئے ہیں اور وہ ایک ہفتہ تک آئسولیشن میں رہیں گے صدارتی ہاؤس اے ایل سی نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ صدر آج کووڈ ۔19 سے متاثر پائے گئے ہیں بیان کے مطابق ابتدائی علامات کے پائے جانے کے بعد مسٹر میکرون کا کورونا ٹسٹ کیا گیاجس میں ان کے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ صحت کے ضوابط کے مطابق صدر اب سات دنوں تک آئسولیشن میں رہیں گے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ "وہ (مسٹر میکرون) سوشل ڈسٹنسنگ کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے۔‘‘