سونیا، منموہن اور راہل نے آئین کی تمہید کو پڑھا
دہلی کے راج گھاٹ پر کانگریس کا دھرنا جاری ہے۔ دریں اثنا سونیا گاندھی، منموہن سنگھ اور راہل گاندھی نے آئین کی تمہید کو پڑھ کر سنایا۔ اس کے علاوہ سونیا گاندھی نے بھی آئین کی تمہید پڑھ کر سنائی۔
Delhi: Congress leaders Rahul Gandhi and Manmohan Singh read the Preamble of the Constitution, at Raj Ghat where the party is staging protest against #CitizenshipAmendmentAct. pic.twitter.com/K199PTw9qR
— ANI (@ANI) December 23, 2019
Delhi: Congress interim President Sonia Gandhi reads the Preamble of the Constitution, at Raj Ghat where the party is staging protest against #CitizenshipAmendmentAct. pic.twitter.com/YZBQfG0DTc
— ANI (@ANI) December 23, 2019
سونیا، منموہن، راہل اور پرینکا کی شرکت
سی اے اے اور این آر سی مخالف دھرنے میں کانگریس صدر، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے علاوہ راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی دھرنے میں شرکت کے لئے پہنچ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ دیگر متعدد رہنما اور بڑی تعداد میں کانگریس کارکنان اور عام لوگ بھی دھرنے میں شامل ہیں۔
عوامی احتجاج: دہلی کے راج گھاٹ پر کانگریس کا دھرنا، پرینکا گاندھی شامل
سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مہاتما گاندھی کی آخری آرام گاپر پر راج گھاٹ پر کانگریس کا دھرنا شروع ہو گیا ہے۔ دھرنے میں پرینکا گاندھی کی قیادت میں متعدد رہنما شرکت کر رہے ہیں۔ غلام نبی آزاد، کمل ناتھ، احمد پٹیل اور آنند شرما دھرنے میں موجود ہیں۔
Delhi: Congress leaders Priyanka Gandhi Vadra, Ghulam Nabi Azad, Kamal Nath, Ahmed Patel and Anand Sharma at Raj Ghat to protest against #CitizenshipAmendmentAct and National Register of Citizens. pic.twitter.com/IHUhXqzkkD
— ANI (@ANI) December 23, 2019
یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source بشکریہ قومی آواز بیورو—-
