عنبرپیٹ شادی خانہ کے انہدام میں مزید ایک زخمی نوجوان فوت

حیدرآباد ۔ 17 نومبر (سیاست نیوز) عنبرپیٹ میں ایک فنکشن ہال کی دیوار منہدم ہونے کے دوران زخمی ہونے والے ماجد زخموں سے جانبر نہ ہوسکے۔ گذشتہ ہفتہ اس حادثہ میں چار افراد برسرموقع ہلاک ہوگئے تھے جبکہ 37 سالہ عبدالماجد شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے لئے اسے دواخانہ عثمانیہ میں شریک کیا گیا تھا ۔ اس شخص کی موت سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ہوگئی ۔متوفی کی نعش کو بغرض پوسٹ مارٹم دواخانہ عثمانیہ کے مردہ خانہ منتقل کیا ۔ عنبرپیٹ پولیس نے شادی خانہ کے مالک کے خلاف لاپرواہی کی ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کیا تھا ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading