عمران خان کی برطرفی پر سابقہ اہلیہ ریحام خوشی سے نہال

عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان تحریکِ عدم اعتماد کی کامیابی پر خوشی سے نہال ہیں اور اپنی خوشی کا اظہار کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کررہی ہیں۔گزشتہ روز اسمبلی اجلاس سے قبل ریحام خان بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچی تھیں اور وہاں سے خود ویڈیوز و تصاویر ٹوئٹر پر بھی شیئر کررہی تھیں۔

انہوں نے ایک ٹوئٹ میں مولانا غفور حیدری کا شکریہ ادا کیا اور اُن کے ساتھ تصویر بھی شیئر کی۔ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے عدم اعتماد کی کامیابی کا جشن مناتے ویڈیو شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ فتح ان کی ہے جو سخت مشکلات کے باوجود راہ راست پر قائم رہتے ہیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading