پونہ۔علم ویلفیئر سوسائٹی پونہ کی جانب سے ہونہار طلبا۶ کے لیے یو پی ایس سی اور ایم پی ایس سی* کی *فری کوچنگ اور رہائش طعام و قیام وغیرہ کے انتظامات بالکل مفت* فراہم کیے جارہے ہیں…
ہماری خصوصیات:*مفت کوچنگ کلاسز*خصوصی گیسٹ لیکچر*ہفتہ واری ٹیسٹ سیریز*نمونہ انٹرویو (Mock interview)* مفت رہائش کا عمدہ نظم*مفت طبی جانچ کی سہولت*اس کے لئے آپ کو اہلیتی امتحان پاس کرنا ہوگا۔
اہلیتی امتحان کے میرٹ کی بنیاد پر پورے مہاراشٹر سے چار طلباء کا انتخاب کیا جائے گا۔
امتحان کے لیے مراکز *پونہ ،ناگپور اورنگ آباد، امراوتی اور مالیگاؤں* میں رہیں گے-27 اگست 2023 کو یہ امتحان منعقد ہوگا۔
اس سال صرف لڑکے ہی منتخب کیے جائیں گے جن کی عمر 21 تا 25 سال کے درمیان ہو۔درخواست کون دے سکتا ہے….؟ایم پی ایس سی /یو پی ایس سی امتحان کے خواہشمند طلباء جن کا گریجویشن مکمل ہو چکا ہے۔فریشرس اور ریپیٹرس بھی امتحان دے سکتے ہیں…
ریاست مہاراشٹر کے رہنے والے طلباء*علم پری ٹیسٹ کامیاب کرنے والے طلباء*رجسٹر یشن کی تاریخ:-16 جولائی تا 16 آگست 2023
امتحان کی تاریخ:27 آگست 2023.
Contact us: 8956983272
*Website :www.ilm.org.in*