طوفان کی وجہ جاپان میں 200پروازیں منسوخ

ٹوکیو21ستمبر (سیاست ڈاٹ کام ) جاپان کے جنوب مغرب حصے میں طوفان ‘تپاھ’ کی وجہ سے کم از کم 204 پروازیں منسوخ کر دی گئیں اور 33000 گھروں کی بجلی بھی کاٹ دی گئی ہے ۔مقامی میڈیا نے ہفتہ کو بتایا کہ صوبہ اوکی ناوا میں تیز ہواؤں کی وجہ سے 33000 گھروں کی بجلی پہلے ہی کاٹی جا چکی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ تپاہ طوفان کے سبب اس وقت 78 میل فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading