شہر اردھاپور سے طارق الرحمن ابن عبدالرحمن

شہر اردھاپور سے طارق الرحمن ابن عبدالرحمن
اردھاپور( شیخ زبیر ) فلاحی نے ریاست مہاراشٹر کے SET امتحان جو کہ سینیئر کالجس اور یونیورسٹیز میں لیکچررشپ کے لیے یو جی سی کی گائیڈ لائن کے مطابق ضروری ہے میں کامیابی حاصل کی
ایک طویل جدوجہد اور معاشی طور پر کمزوری کے باوجود انھوں نے جہد مسلسل کیساتھ ماحولیاتی سائنس میں ناندیڑ یونیورسٹی کیمپس سے نمایاں نمبرات کیساتھ پوسٹ گریجویشن (Msc) کیا اور
انوائرنمنٹل سائنس کے موضوع میں SET پاس کیا
جس پر ناندیڑ یونیورسٹی کے ارتھ سائنس ڈیپارٹمنٹ کے تمام پروفیسرز اور اساتذہ نے اور تمام دوست احباب نے مبارکباد پیش کی جن میں سید عمران علی، وجاہت شیخ، عبد العظیم، سید رضوان علی، ثاقب الرحمن، سید مجیب علی ،مختار سر، سید افتخار ،وسیم خان و دیگر کے نام شامل ہیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading