اردھاپور شہر کے لٹس گروپ کی جانب سے منصوری کاڑھا پلانے کا نظم کیا گیا ۔

اردھاپور ( شیخ زبیر ) شہر کے لٹس گروپ کی جانب سے منصوری کاڑھا پلانے کا نظم کیا گیا ۔۔کرونا وباء کی وجیہ سے اج پوری دنیا سمیت ہمارے ملگ بھی اس کی زد میں ہے لوگ اس وبا۶سے کافی پریشان ہیں اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے لٹس گروپ کے نوجوانوں نے مالیگاو گا مشہور منصوری کاڑھا لگتار تین دن مفت میی تقصیم کیا اس کاڑھا کو پینے کے لیے شھر کے کافی لوگوں نے اس موقع سے فائدہ اٹھانے اور ان نوجوانوں کے حق میں دعا کی اھم بات ۓ ھےگے مسلم کے سات سات ھمادے غیر مسلم سماج گے گافی لوگوں نے اس گو بڑے شوق سے پیا اور کیی لوگ اسے پارسل بھی لیکر جا رھے تھے اس خدمت خلق کے کام کو مرزا شہباز بیگ عمران خان مرزاتنویر بیگ مجمیل خان مرزا اظھر بیگ مرزا شاہروق بیگ نے انجام دیا

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading