شادی کے دوران باراتیوں نے ڈالروں کی بارش کردی

سیالکوٹ میں شادی کے دوران باراتیوں نے ڈالروں کی بارش کردی۔سیالکوٹ کے علاقے عدالت گڑھا میں بارات خوب دھوم دھام سے لائی گئی۔

باراتیوں پر جہاز سے پھولوں کی برسات بھی کی گئی، صرف یہی نہیں بلکہ اس دوران باراتیوں نے ڈالروں کی برسات بھی شروع کردی۔بارات میں عربی لباس میں ملبوس بینڈ نے بھی پرفارم کیا۔