س6سال میںنہر استنبول مکمل کرلیں گے: اردغان

انقرہ : ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم 6 سال میں استنبول کنال (نہر ) کامنصوبہ مکمل کر نے کے ہدف پر کام کررہے ہیں۔ حکمراں جماعت کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہم 19 برس سے ملکی انتظام کو تعمیرات و خدمات کی پالیسی کے تحت چلا رہے ہیں۔ استنبول میں دنیا کا تیسرا بڑ ائر پورٹ اور ملک بھر میں تعمیرات اس کی روشن مثال ہیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading