سچے دوست کو کھو دیا : سابق ایم پی پرتاپ پاٹل چکھلیکر

ناندیڑ(حیدر علی): ناندیڑ کے کانگریس ایم پی وسنت راؤ چوہان کا آج صبح حیدرآباد کے خانگی ہسپتال میں انتقال ہو گیا۔

ان کے انتقال پر بی جے پی کے سابق ایم پی پرتاپ پاٹل چکھلیکر نے غم کا اظہار کیا ہے۔

سابق ایم پی پرتاپ پاٹل چکھلیکر نے کہا، "انھوں نے کہا کہ میں نےسچے دوست کو کھو دیا ہے۔” 1992 سے ہماری دوستی تھی۔ ان کے انتقال سے ناندیڑ کا سماجی و سیاسی نقصان ہوا ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading