سعودی عرب میں 20 ریال کا کرنسی نوٹ جاری نوٹ پر کس چیز کا لوگو چھاپہ گیا؟

سعودی عرب کی مانیٹری اتھارٹی نے 20ریال کا ایک کرنسی نوٹ جاری کردیا ہے . یہ نوٹ سعودی عرب کو جی ٹوئنٹی کی صدارت ملنے کی خوشی میں جاری کیاگیا .

عرب ٹی وی کے مطابق کرنسی نوٹ پر تین جہتوں میں جی ٹوئنٹی سیکریٹریٹ کا لوگو چھاپہ گیا جبکہ نوٹ کی پشت پر دنیا کا نقشہ شائع کیا گیا ہے جس میں جی ٹوئنٹی میں شامل رکن ملکوں کو مختلف رنگوں سے نمایاں کیا گیا ہے.نیا کرنسی نوٹ عوام کے تصرف اور استعمال کے لیے مارکیٹ میں دستیاب یے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading