سرحدی دیوار کیلئے ٹرمپ کو 2.5 بلین ڈالر استعمال کرنے کی اجازت

واشنگٹن : امریکی سپریم کورٹ نے جمعہ کو ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے انتظامیہ کو اپنے وعدہ کے مطابق امریکہ ۔ میکسیکو سرحد کے اطراف دیوار کی تعمیر کیلئے پنٹگان کو کانگریس کی طرف سے منظورہ رقم سے 2.5 بلین ڈالر استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ٹرمپ نے فیصلہ کے بعد ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ قانون کی حکمرانی اور سرحدی سلامتی کی یہ عظیم فتح ہے‘‘۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading