روسی صدر پوٹن شدید بیمار،استعفی دینے کی خبریں

دعوی کیا گیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹین کافی علیل ہو چکے ہیں اور وہ استعفی دے دیں گے۔ برطانوی اخبار دی سن نے خبر دی ہے کہ صدر پوتین کو رعشہ کا مرض لاحق ہے جس کی وجہ سے وہ جلد ہی عہدہ چھوڑ دیں گے ۔

ان دعووں پر کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے ان دعووں کی تردید کی اور کہا کہ صدر صحت یاب ہیں اور وہ استعفی نہیں دے رہے ۔اڑسٹھ سالہ پوتین سن 2024تک عہدے پر فائز رہیں گے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading