راجناتھ ، کجریوال اور دیگر کئی قائدین کی ایمس میں جیٹلی کی عیادت

نئی دہلی ۔ /18 اگست (سیاست ڈاٹ کام) کئی مرکزی وزراء بشمول راجناتھ سنگھ ، سمرتی ایرانی اور جیتندر سنگھ ، چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال اور دیگر شامل تھے ۔ ایمس کا دورہ کرکے سابق مرکزی وزیر دفاع ارون جیٹلی کی صحت کے بارے میں استفسار کیا جو دواخانہ کے آئی سی یو شعبہ میں افزائش و حیات آلات کے تحت ہیں ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading