دہلی کے نان گولائی میں زلزلے کے جھٹکے

نئی دہلی۔ جمعہ کی صبح دہلی کے نان گولائی میں ریکٹر اسکیل پر کم شدت 2.3کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

سیسمالوجی کے قومی مرکز(این سی ایس) کے بموجب مذکورہ جھٹکے صبح 5.02منٹ پر محسوس کئے گئے ہیں۔

این سی ایس نے ٹوئٹ کیاکہ”دہلی کے نان گولائی میں آج صبح 5.02منٹ کے وقت ریکٹر اسکیل پر2.3شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں“۔

کسی جانی اور مالی نقصان کی اب تک کوئی اطلاع نہیں ملی ہے

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading