دہلی میں شدید گرمی: درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیس تک پہنچنے کا امکان

نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی میں چلچلاتی گرمی سے فی الحال راحت ملنے کی کوئی امید نظر نہیں آ رہی اور اتوار کو پارہ 45 ڈگری سیلسیس کو چھونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیس تک پہنچ سکتا ہے۔ تاہم محکمہ نے پیر کو ‘دھول کے طوفان یا گرج چمک کے ساتھ طوفان’ کی پیش گوئی کی ہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری کے آس پاس رہے گا۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading