دہلی انتخابات: کتنے درست ثابت ہوں گے ’ایگزٹ پول‘ کے نتیجے؟… ویڈیو

دہلی اسمبلی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی 11 فروری کو ہونی ہے، لیکن ایگزٹ پول کے نتائج عام آدمی پارٹی (عآپ) کی کامیابی کا اشارہ دے رہے ہیں۔ دوسری طرف بی جے پی نے سبھی ’ایگزٹ پول‘ کو غلط ٹھہراتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ نتائج حیران کرنے والے ہوں گے۔ آخر اکثر کیوں اٹھتے ہیں ایگزٹ پول پر سوال اور کتنی بار غلط ثابت ہوئے ہیں یہ پول۔ دیکھیے مذاکرہ پر مبنی ویڈیو…

یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – بشکریہ قومی آواز بیورو

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading