دو مئی 2021 کو گنتی کے بعد فتح کا کوئی جلوس کی اجازت نہیں: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ووٹوں کی گنتی کے دوران اور اس کے بعد جلوسوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ پانچ ریاستوں کے انتخابی نتائج اتوار کو اعلان کیے جائیں گے۔الیکشن کمیشن آف انڈیا کے بیان کے مطابق ’’دو مئی 2021 کو گنتی کے بعد فتح کا کوئی جلوس کی اجازت نہیں ہوگی۔ ای سی کے خط میں کہا گیا ہے کہ فاتح امیدوار یا اس کے نمائندے کے ساتھ دو سے زیادہ افراد کو کسی بھی طرح کے جلوس یا ریلی کی اجازت نہیں ہوگی۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading