دنیا کا سب سے بڑا فن پارہ 6 کروڑ20 لاکھ ڈالرمیں نیلام

دبئی : دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا فن پارہ 6 کروڑ 20 لاکھ ڈالر میں نیلام ہو گیا ہے۔برطانوی مصورکا فن پارہ 17,176مربع فٹ پر محیط ہے۔فن پارے کو’انسانیت کا سفر‘ نام دیا گیا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading