دبئی اور شارجہ میں زلزلے کے جھٹکے

دبئی : متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی، شارجہ اور عجمان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ میڈیا کے مطابق زلزلے سے متعدد عمارتیں لرز اٹھیں۔زلزلے کا مرکز ایران کی بندرگاہ ’’بندر عباس‘‘سے 60 کلومیٹر دور تھا جبکہ زلزلہ شام 4 بجکر 16 منٹ پر محسوس کیا گیا۔ زلزلے کی شدت 6.3ریکارڈ کی گئی ہے۔ایرانی صوبے ہرمزگان میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading