خوشخبری: مراٹھواڑہ سے مزید چار ٹرینیں چلیں گی: ناندیڑ پونے اور ممبئی تپون ایکسپریس کا شمار

ناندیڑ: (ورق تازہ نیوز) 10 اور 15 اکتوبر سے مراٹھواڑہ میں مزید 4 ٹرینیں چلیں گی جن کی تفصیلات اسطرح ہے

12729/30 پونے ناندیڑ پونے
17617/18 ناندیڑ ممبئی تپون
12071/72 جالنہ دادر جن شتابدی ایکسپریس

22107/22108 لاتور ممبئی ایکسپریس

واضح رہے کہ فی الوقت سچکھنڈ ایکسپریس ہی مراٹھواڑہ میں چل رہی ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading