خبر غمِ:حافظ محمد خواجہ نواب کا انتقال

ناندیڑ :29/ اکتوبر ۔ (ورق تازہ نیوز)انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حافظ محمد خواجہ صاحب نواب ولد محمد اسماعیل صاحب نواب (مرحوم) ٫آج دوپہر اپنے حقیقی رب سے جا ملے ۔انا للہ وانا الیہ راجعون ۔مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز عصر گنج شہیداں کربلا میں ادا کی جائے گی ان شاء اللہ

مرحوم کے پسماندگان میں محمد جنید اور محمد فاروق لڑکے ہیں۔وی محمد اقبال صاحب اور غلام ربانی صاحب کے بھائی تھے اور محمد مبین صاحب اسٹار بیڑی والے کے سسر جبکہ مرحوم عبدالجبار صاحب درویش کے داماد تھے ۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading