خانہ کعبہ اور حجر اسود کو معطر کرنے کی تقریب

ریاض : سعودی عرب میں مکرمہ مکرمہ میں خانہ کعبہ اور حجر اسود کو معطر کرنے کی تقریب ہوئی منعقد ہوئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی ٹی وی چینل نے تقریب کو پہلی مرتبہ براہِ راست نشر کیا، حرم شریف کے فرش کی صفائی کے لیے اسمارٹ روبوٹ متعارف کروایا گیا، اسمارٹ روبوٹ مسلسل چار گھنٹوں تک صفائی ستھرائی کا کام کرے گا۔عرب میڈیا کے مطابق روبوٹ ایک گھنٹے میں 2 ہزار 45 مربع میٹر کی صفائی کا کام کرسکتا ہے۔

Leave a comment