حکومت مہاراشٹرا اور انیل دیشمکھ سپریم کورٹ سے رجوع

نئی دہلی : حکومت مہاراشٹرا اور اس کے سابق وزیرداخلہ انیل دیشمکھ آج سپریم کورٹ سے رجوع ہوئے اور سابق پولیس کمشنر ممبئی پرمبیر سنگھ کی جانب سے دیشمکھ کے خلاف عائد کرپشن اور غلط برتاؤ کے الزامات کی سی بی آئی تحقیقات کے لئے بامبے ہائیکورٹ کے حکمنامے کو چیلنج کیا۔ مہاراشٹرا کے اسٹانڈنگ کونسل سچن پاٹل نے بتایا کہ انھوں نے ریاستی حکومت کی طرف سے اپیل دائر کی ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading