حرمین شریفین میں سوشل ڈسٹنسنگ اتوار سے برخاست

ریاض: حکومت سعودی عرب نے حرمین شریفین مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں اتوار 17 اکتوبر سے کووڈ۔19 قواعد کے تحت عائد کردہ سماجی فاصلوں کو برخاست کردینے کا فیصلہ کیا ہے۔چنانچہ حرمین شریفین میں مکمل گنجائش کے مطابق مصلیان و عازمین کرام کو داخلہ کی اجازت رہے گی۔ سلطنت میں کھلے مقامات پر اتوار سے ماسک لگانے کی ضرورت بھی نہیں ہوگی۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading