جھارکھنڈ بی جے پی چیف ناراض اے جے ایس یو میں شامل

رانچی۔ 13 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) عین انتحابی مہم کے دوران بی جے پی کو جھارکھنڈ میں اس وقت زبردست دھکا پہنچا جب ریاستی بی جے پی چیف وہپ رادھا کرشنا کشور نے ٹکٹ نہ دیئے جانے سے ناراض ہوکر بی جے پی کو چھوڑ دیا اور علاقائی پارٹی آل جھارکھنڈ اسٹوڈنٹ پارٹی جو کہ این ڈی اے کا حلیف بھی ہے، میں شمولیت اختیار کرلی۔ واضح رہے کہ کرشنا کشور بی جے پی میں شمولیت سے پہلے کانگریس اور جنتا دل یو میں شامل رہ چکے ہیں اور اب تک انہوں نے پانچ مرتبہ رکن اسمبلی کی حیثیت سے خدمات انجام دیا ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading