جودھپور : 50 سالہ شخص نے تیز رفتار آوڈی Audi کار 11 لوگوں پر چڑھا دی : کمزور دل حضرات ویڈیو نہ دیکھیں

# راجستھان کے # جودھپور میں منگل 9 نومبر کی صبح ایک تیز رفتار کار نے 11 افراد کو ٹکر مار دی۔ اس واقعے میں ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاع ہے جبکہ دس افراد زخمی ہوئے ہیں۔

کار کا ڈرائیور، 50 سالہ امیت نگر، جو شاستری نگر تھانہ علاقے کے نندن وان گرین کا رہائشی ہے، مبینہ طور پر جودھپور کی #AIIMS سڑک پر گاڑی چلاتے ہوئے کار پر سے کنٹرول کھو بیٹھا تھا۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading